مالک سے براہِ راست خریدیں اور کرایہ پر لیں — نہ ڈیلر، نہ کمیشن

ضلع چکوال کے پلاٹ، زمین، مکان اور دکانیں۔ ہر اشتہار پر صاف لکھا ہے کہ ہم نے کیا چیک کیا ہے۔

صرف مالکانکاغذات ہماری ٹیم چیک کرتی ہےواٹس ایپ پر بات کریں
ریفرنس نمبر ہے؟

تصدیق کیسے ہوتی ہے

ہر اشتہار پر ان چار میں سے ایک نشان ہوتا ہے۔ جتنا اونچا نشان، تلاش میں اتنا اوپر۔

درجہ 0

غیر تصدیق شدہ

اشتہار لگا ہے، ابھی کچھ چیک نہیں ہوا

درجہ 1

فون + شناختی کارڈ

مالک کا فون اور شناختی کارڈ چیک ہو چکا

درجہ 2

کاغذات چیک شدہ

ہماری ٹیم نے ملکیت کے کاغذات دیکھے

درجہ 3

موقع پر تصدیق

ہمارا نمائندہ جگہ پر جا کر دیکھ آیا

اپنا پلاٹ یا مکان بیچنا ہے؟

5 منٹ میں مفت اشتہار لگائیں۔ خریدار سیدھا آپ کو واٹس ایپ کریں گے۔ بیچ میں کوئی ڈیلر نہیں۔

اپنی پراپرٹی لگائیں